میانوالی ائیر بیس کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام کے تمام نو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں […]

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ آر  پی او ملتان سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے  عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور اس […]

سیالکوٹ میں مسجد کے اندر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار ،بیرونی ہاتھ ملوث،آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ  سیالکوٹ میں مسجد کے اندر فائرنگ کرکے 2 افراد کو شہید کیا […]

میانوالی : دہشتگردوں کا حملہ ناکام ،ایک ہیڈکانسٹیبل شہید ، دو دہشتگرد مارے گئے

پنجاب پولیس نے کہا کہ میانوالی میں حملہ آوروں نے ہفتے کی شب کنڈل کے مقام پر پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان جان بحق جبکہ جوابی کارروائی میں دو ’دہشت گرد‘ بھی مارے گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل […]

پاکستانی صحافی اور اینکر عمران ریاض بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

تقریباً چار ماہ تک لاپتہ رہنے والے پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر عمران ریاض خان کی بازیاب ہو  کر گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض کی بازیابی کی اطلاع پیر کی صبح پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی۔ ڈی پی او آفس نے […]

شیخو پورہ: مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی ،20 مسافر زخمی

شیخوپورہ: قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کےقریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق میانوالی سے آنے والی مسافر ٹرین بھی کانٹا تبدیل نہ ہونے پر اسی ٹریک پر آگئی جس پر پہلے سے ٹرین کھڑی تھی، مسافر ٹرین کے ڈرائیور کی […]

پنڈی بھٹیاں کے قریب وین اور مسافر بس میں تصادم ،آگ بھڑک اٹھنے سے 18 افراد جان بحق ،10زخمی

فیصل آباد:  موٹر وے ایم فور پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 18 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا جبکہ پک […]

لیہ ،مسافر وین اور منی ٹرک میں تصادم ،7افراد جان بحق 6 شدید زخمی

لیہ میں مسافر وین اور منی ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جا رہی تھی کہ اس دوران وین کا ٹائی راڈ کھل گیا جس کی وجہ سے مسافر وین منی ٹرک […]

لاہور : بھاٹی گیٹ آتشزدگی ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ کے ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں ایک گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے، آگ نور محلہ میں واقع ایک مرلہ کے […]

پنجاب :ناروال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق 6 زخمی

پنجاب کے شہروں نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر نارووال کے مطابق رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے، ان واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ آسمانی […]