کوٹ ادو : گھر کے اندر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

کوٹ ادو:  پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ کے ایک گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، […]

پنجاب حکومت نے فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور  املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورت حال اور 9 مئی کے دہشت گردی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف […]

پنجاب میں فوج طلب کر لی گئی

پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔ پاک فوج امن وامان قائم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ وفاقی […]

عازمین حج کو ان کی روانگی پرواز کی اطلاع ایس ایم ایس/ویب سائٹ کے ذریعے دی جائے گی ۔ ڈائریکٹر حج

عازمین حج کو ان کی روانگی پرواز کی اطلاع ایس ایم ایس/ویب سائٹ کے ذریعے دی جائے گی ۔ ڈائریکٹر حج لاہور اقرار احمد عازمین حج روانگی سے دو دن پہلے حاجی کیمپ آ کر پاسپورٹ اور ٹکٹ حاصل کریں گے ڈائریکٹر حج لاہور اقرار احمد نے کہا ہے کہ گورنمنٹ سکیم کے عازمین حج […]

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا پرچوں کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں جامعہ خیرالمدارس تشریف آوری

ملتان (پریس ریلیز ) آج مورخہ 04مارچ 2023بروز ہفتہ صدر وفاق المدارس العربیہ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ پرچوں کے جانچ پڑتال کے سلسلے میں جامعہ خیر المدارس ملتان تشریف لائے۔ سب سے پہلے صدر وفاق نے امتحانی کمیٹی اور ممتحنین اعلی کے مشترکہ یومیہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع […]

میانوالی:  تھانہ مکڑوال پر مبینہ طور پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

میانوالی:  تھانہ مکڑوال پر مبینہ طور پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے میانوالی میں تھانہ مکڑ وال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حملہ آور دہشت گرد پولیس جوانوں کی جوابی فائرنگ سے […]

لاہور:کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ 2افرادجان بحق

لاہور کے قریب کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی جانے والی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ جیا بگا کے قریب پیش آیا جس میں  ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا اور  ریلوے آپریشن جزوی طور پر معطل کردیا […]

ملتان: موٹروے پر بس اور ٹینکر میں تصادم 20مسافر جان بحق 6 زخمی

ملتان: ملتان میں موٹروے ایم 5 پر جلال پور انٹر چینج کے قریب بس اور ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایم فائیو موٹروے پر جلال پور انٹر چینج کے قریب […]

پنجاب پولیس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا

اٹک :  پنجاب پولیس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا۔  اٹک پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔ سینئر صحافی کو پولیس سٹیشن منتقل کیا جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران ریاض خان نے کہا کہ اسلام آباد ٹول […]

سینئر تجزیہ کار ایاز امیر صاحب پر نامعلوم افراد کا حملہ اور تشدد

لاہور: سینئر صحافی اور دنیا نیوز سے منسلک تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نامعلوم افراد کی جانب سے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا […]