عراق میں امریکی اڈے پر مسلح گروپوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ

امریکی افواج پر مزید حملے کرنے کے وعدے کے چند گھنٹے بعد ہی عراقی مسلح گروپوں نے شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی اڈے پر راکٹوں سے بمباری کردی۔ گروپوں نے کہا کہ براہ راست اپنے اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ حملے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں کئے گئے۔ ’’ […]

امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام: چیف جسٹس اف افغانستان کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟

۔’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد ایسی کتاب ہے جسے افغانستان کے امیرالمؤمنین ملا ہیبۃ اللہ کی باقاعدہ […]

خیبر ایجنسی : باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ میں دھماکہ ،ایک پولیس اہلکار شہید2خودکش حملہ آور ہلاک

خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق باڑہ مارکیٹ میں دھماکے کے بعد پولیس نے […]

امسال تقریباً 20 لاکھ فرزندان توحید مسجد حرام میں نماز وعمرہ ادا کریں گے

عمومی صدارت برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے رمضان المبارک میں پابندیوں کے بغیر مسجد حرام کو پوری صلاحیت کے ساتھ متعمرین اور نمازیوں کے لیے کھولنے کے اعلان کے بعد تقریباً 20 لاکھ فرزندان توحید مسجد حرام میں نماز وعمرہ ادا کریں گے۔ العربیہ نیوز کے فلیگ شپ پروگرام ’’من الحرمین‘’ میں نمائندہ […]

شمالی وزیر ستان :سکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں خفہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن کیا۔ آپریشن […]

فتوحات کے ساتھ ساتھ امارت اسلامیہ نے اپنا لٹریچربھی تقسیم کرنا شروع کر دیا

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن نے صوبہ کاپیسا کے مختلف علاقوں میں اپنا  لٹریچر تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے یہ لٹریچر وہاں کے اسکالرز،اساتذہ ، مدارس اور سکول کالج کے علاوہ عوام الناس میں بھی تقسیم کئے جائیں گے ۔ اس لٹریچر میں امارت اسلامیہ کے رسائل ، سوانح ، امارت اسلامیہ کادستور (لائحہ) […]

کامیابی

رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 668) اللہ تعالیٰ نے ’’کامیابی ‘‘ کو ’’ لا الہ الا اللہ ‘‘ کے ساتھ ’’باندھ‘‘ دیا ہے… ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ ہی میں کامیابی ہے…ہر طرح کی کامیابی… ہمیشہ کی کامیابی… ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کے بغیر کوئی کامیابی نہیں… یہ اللہ تعالیٰ کا […]

جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں اربن فلڈنگ […]

امار ت اسلامیہ افغانستان کا الفتح آپریشن میں فتوحات،مغوی بازیاب، 16 ہلاک،5 گرفتار

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے تخار، ننگرہار، غزنی اور کنڑ صوبوں میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ بغلان میں دو سرکاری مغوی اہلکار بازیاب ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ تخار ضلع فرخار کے نہراب کے علاقے میں قائم فوجی چوکیوں […]

امارت اسلامیہ اور افغان فورسز کے درمیان خونریڑ لڑائی، ہیلی کاپٹر تباہ، 69 ہلاک و زخمی، 35 سرنڈر

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور قندوز صوبوں میں حملہ کیا، جب کہ کمیشن برائے دعوت و ارشاد کے عہدیداروں کی جدوجہد کے نتیجے میں 35 سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔ تفصیل کے مطابق پانچ روز قبل کٹھ پتلی فوجوں نےایک کاروان کی صورت میں صوبہ بدخشان ضلع راغستان  میں وسیع […]