مسجد نبوی کی صدارت عامہ برائے انتظامی امور نے 1444ھ کے اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لیے آج سے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے "زائرون” ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس شروع کی ہے۔

یہ سروس اعتکاف بیٹھنے والے فرد کی رجسٹریشن کے ساتھ مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کرنے والے زائرین کو ہدایات دینے اور شرائط کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے