امیر المومنین حفظہ اللہ کے فرمان کے مطابق درج ذیل افراد کی تقرریاں

ڈاکٹر گل محمد عثمان، افغانستان میڈیکل کونسل کے سربراہ کے طور پر۔
سابق وزیر ہائیر ایجوکیشن شیخ مولوی عبدالباقی حقانی نیشنل ایگزامینیشن سنٹر کے سربراہ کے طور پر۔
دیہی ترقی اور تعمیر نو کی وزارت کے منصوبہ بندی اور پالیسی کے سابق وزیر قاری صلاح الدین ایوبی صوبہ زابل کے پولیس سربراہ کے طور پر۔ نامزدکیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے