قندھار میں بیرونی کرنسی کے استعمال پر سخت پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق شدید ترین سزا دی جائے گی۔ صوبائی گورنر کے زیر صدارت اعلیٰ حکام کا اجلاس،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ آج کے بعد قندھار میں بیرونی کرنسی پر پابندی ہے لہذا شہری ان کا استعمال عمل میں لے آئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے