صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق تین روز پہلے پوشکان اور بلند آب کے علاقوں میں کٹھ پتلی فوجیوں کے آپریشن کرنے والے قافلے پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا، جو 72 گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 11 ٹینک تباہ، 18 اہلکار موقع پر ہلاک، پولیس چیف عبید اللہ نورزئی سمیت 14 مزید زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے مارٹرتوپوں سے ایک شہری شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف، 2 دوربین اور ایک بم آفگن غنیمت کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے