ترکی میں مساجد کھل جانے کے بعد کورونا سے جانی نقصان اور نئے مریضوں کی تعداد میں مستقل کمی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 35 ہزار 335 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے صرف 914 کے نتائج مثبت نکلے مزید 2 ہزار 647 افراد صحت یاب ہوکر ہسپتالوں سے فارغ ہوئے۔ صحت پانے والے مریضوں کی کُل تعداد ایک لاکھ 37 ہزار 696 تک پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے