وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسکولوں کو کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق مزید غور یکم جون کو کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، رابطہ کمیٹی این سی او سی تجاویز کا جائزہ لیکر اہم فیصلے کریگی، لاک ڈاؤن نرم کرنے سے متعلق فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے