انقرہ: روس اور ترکی کی افواج نے جنگ زدہ شام کے شمالی علاقوں میں مشترکہ پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔

ماسکو اور انقرہ کے درمیان مذاکرات کے بعد شام کے شمالی علاقوں میں جاری صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے، ترک اور روسی افواج نے آج سے مشترکہ گشت شروع کر دیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق مشترکہ افواج ایم 4 ہائی وے پر سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی، پٹرولنگ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا اہم حصہ تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے