کسی وباء عام کے موقع پر مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنا توکل کے ہرگز خلاف نہیں ہے محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی ہوئی تدابیر پر پوری طرح عمل کرنا شرعاُُ بھی  ضروری ہے نیز توبہ استغفار اور اس دعا کا بھی اہتمام کیا جائے اللہم ارفع عنا البلاء والوباء اور گناہوں سے پرہیز

حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا کرونا وائرس اور احتیاطی تدابیر سے متعلق نہایت ضروری بیان،

موضوع: "کرونا وائرس، توکل کی حقیقت، اور توبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر کی ضرورت”

مقرر: شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم

تاریخ: 17-رجب المرجب-1441
-مارچ13 -2020 قبل نمازِ جمعہ

بمقام جامع مسجد بیت المکرم کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے