شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت بہنو اور بیٹیو کے نام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فرمایا

میری وہ بہنو اور بیٹیو جو ۸ مارچ کو مارچ کا ارادہ رکھتی ہو!اللہ تعالی نے آپ کے سرپر حیا کا تاج رکھا ہے اور گلے میں عفت اور وفا کے ہار ڈالے ہیں آپ کس کے کہنے پر انہیں سڑکوں پر روند نے کے لئے نکلنا چاہتی ہیں خدا کے لئے ذرا سوچیں آپ کتنی آزاد ہو جائیں کسی بدیسی کی غلام رہینگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے