موت سے پہلے ابتلاء سے حفاظت
اَللّٰھُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُ مُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ
ترجمہ: ’’یا اﷲ میرے تمام کاموں کاانجام اچھا فرما دیجئے اورمجھے دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔‘‘
[المعجم الکبیر للطبرانی۔حديث رقم: ۱۱۹۷، ناشر:مكتبة ابن تيمية – القاهرة]
رسول اﷲﷺ کی تعلیم فرمودہ یہ جامع دعاء طبرانی، مسند احمد وغیرہ میں مذکور ہے… اور اس دعاء کے بارے میںارشاد ہے…
مَنْ كَانَ ذَلِکَ دُعَاءَهٗ مَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصِيبَهُ الْبَلَاءُ
یعنی جو اس دعاء کو اپنائے گا اس کی موت ابتلاء سے انشاء اللہ محفوظ ہوگی۔
(رنگ و نور۷: پاکیزہ اور معطر فکر)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے