امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات وہلمند صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے دراھی کے علاقے میں واقع چوکی نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے پیچ کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں ایک جنگجو (غلام قادر ولد جمعہ بای) مجاہدین سے آملا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی کے شقئی گاؤں کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے