میانوالی:  میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 پائلٹ شہید ہوگئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعہ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ شہدا میں سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے