مردان کے  میڈیکل کمپلیکس نرسنگ ہاسٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 2بچے زخمی ہوگئے ۔

مردان کے  میڈیکل کمپلیکس نرسنگ ہاسٹل میں دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں 2بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے سےنرسنگ ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے