امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، ہلمند، روزگان، زابل وفاریاب صوبوں میں امریکیوں اور کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع دامان کے ارغستان روڈ پر ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے سیاہ سنگ وادی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اسی طرح منگل کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے کشک نخود کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ سور بغل کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ تورئی چینہ کے کمربند کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر لیزر گن حملے سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے نچین کے علاقے کے کمربند کے مقام میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، پانچ اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوف اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بندرشاخ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں کمانڈر نور اللہ ہلاک اور ان کے محافظ زخمی ہوا۔ جبکہ منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع المار کے مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے کمپرک، ٹکیر اور نہر سراج کے علاقوں میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 4 مزید زخمی ہوا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی ہوئے۔ اور بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے زقوم چار راہی کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں اور بالاخانوں کے مقامات پر واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 3 پولیس ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام سے کہا کہ منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ پیروزئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے