میرے پاس صرف ایک ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو امارت اسلامیہ کی سرکاری حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔ میرے نام پر بنائے گئے اور میری تصویر لگوانے  والے دوسرے جعلی اکاؤنٹس میرے نہیں ہیں۔

https://twitter.com/suhailshaheen1/status/1204104220913348608

ان خیالات کا اظہار قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا ۔ انہوں نے وضاحت اس لے کی کہ اس وقت مذاکرات میں اہم پیش رفت ہونے والی ہے اور دشمن اب اپنی ناکامی کے اس طرح کے ہتھکنڈوں پر اتر آئیں ہے۔ تاکہ کس بھی طرح دوبارہ اس کو ناکام بنا دئیے جائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے