تازہ ترین اطلاع ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب سےکچھ دیرپہلے خفیہ اورغیراعلانیہ دورے پرافغانستان میں موجود امریکی فوجوں کے اڈے بگرام پہنچ چکاہے۔ اس حوالےسےکابل حکومت  کوبھی اطلاع نہیں دی گئی تھی اورحسب معمول سابقہ صدورکی طرح ٹرمپ بھی پہنچ گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دورے پر افغانستان پہنچے کابل دوہری انتظامیہ کے ایک دھڑے کے سربراہ اشرف غنی کو بگرام ایئر بیس طلب کیا

امریکی صدر اندھیرے میں حفیہ طور پر بگرام ایئربیس پہنچے،وہاں فوجیوں سے ملاقات کی اور اڑھائی گھنٹے تک وہاں رہے،جب وہاں سے چلے گئے، تو اپنے دورے کااعلان کیا۔ طالبان کے خوف سے دورے کو بہت خفیہ رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے