طالبان سیاسی دفتر کے نائب جناب شیر محمد عباس ستانکزئی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ترجمان قطر دفتر سہیل شاہین نے کہا کہ طالبان سیاسی دفتر کے نائب جناب شیرمحمد عباس ستانکزئی نے ایک وفد کے ہمراہ آج افغانستان کےلیے یورپی یونین کےخصوصی ایلچی مسٹر رولانڈ کوبیا اور ایک روز قبل جرمن کےخصوصی ایلچی مسٹر مارکس پوٹزیل کیساتھ دوحہ شہر میں ملاقات کی۔ ملاقات کےدوران فریقین نے ملک کی موجودہ صورت حال اور افغان مسئلے کے پرحل اور صلح کےجاری عمل پر گفتگو کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے