امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع چرخ کے پنگرام کے علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں کے چینوک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر مار گرایا اور اس میں سوار 56 جارح غاصب امریکی اور کٹھ پتلی کمانڈو ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ جارح امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے مذکورہ علاقے میں مجاہدین کے مرکز پر چھاپہ مارنے کی کوشش کررہاتھا،جنہیں قبل از وقت مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے ناکارہ بنا دیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے