امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے  ایران میں 12 سال سے  یرغمال بنائے گئے ایف بی   آئی ایجنٹ  رابرٹ لیونسن  کی ممکنہ امریکہ  حوالگی کو خوش آئند اقدام قرار دینے کا  عندیہ  دیا ہے۔

 ٹرمپ نے ٹویٹر پر  اس حوالے سے ایک  پیغام میں  کہا کہ   12 سال سے ایران میں یر غمال بنائے گئے ہمارے ایجنٹ لیونسن   کی امریکہ  حوالگی ایران کےلیے بہتر  امکان پیدا کر سکتی ہے  جبکہ  ایران  یورینیئم افزودہ  کر رہا جو کہ ایک غلط روش ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے