امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، زابل وفراہ صوبوں میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے مرکز کے قریب شین پل کے علاقے میں واقع چوکی مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں فتح، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ اور اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاےق میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس ہلاک ہوئے۔ جبکہ سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت ضلع گرشک کے سربند، نہر سراج، کمپرکاور سپین مسجد کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب دوراھی کے علاقے میں ایک پولیس ( محمد عوض ولد مقصور ) 2 کلاشنکوفوں سمیت مجاہدن سے آملا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع اتغر کے مرکز پر لیزر گن حملے سے ایک فوجی ہلاک ہوا، اور اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے نورک کے رلاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع شہر صفا کے سوخت کے علاقے میں بھی اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ فراہ ضلع پشترود سے کہا کہ سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں سنائپر گن سے ایک اہلکار مجاہدین نے مار ڈالا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے سیاسنگ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے کیخ کوتل کے علاقے دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا، اسی طرح اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے کلانکیچئی کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اور اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع خاکریز کے شرغ دوراھی کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع ژڑئی کے سنجر کے علاقے میں جنگجوؤں پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 2 جنگجو ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح پانچ بجے کے لگ بھگ چقماق کے علاقے میں 2 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے