صدر رجب طیب ایردوان نے گذشتہ روز قطر کے وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی و شرفِ ملاقار بخشا۔
صدارتی کمپلیکس کے بند کمرے کی اجلاس میں دونون رہنماوں نے میں 35 منٹ تک ملاقات کی۔
شرفِ ملاقات بخشنے کے موقع پر نائب صدر فواد اکتائے ۔ ، وزیر ماحولیات و شہری آبادی مرات کرُم ، وزیر داخلہ سلیمان سویئلو اور وزیر تجارت تجارت روحصار پیکجان نے بھی حصہ لیا۔
