الفتح آپریشن کے سلسلے میں زابل، ہرات، ہلمند، غور، روزگان وفراہ صوبوں میں فورسز وچوکیوں پر حملے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن کے شابیت کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی فتح، دشمن فرار، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک رائفل گن اور 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے چینہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک جنگجو کو مار ڈالا اور 4  شرپسندوں ( داود ولد فضل، اسماعیل ولد ابراھیم، میر ویس ولد محمد خان اور اسد اللہ ولد صدیق اللہ ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے شرغ دوراھی کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا، اور جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے جوئی لاھور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کاماز گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے، اسی طرح جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے مانوں کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو نقصانات کا سامنا ہوا، دوسری جانب جمعہ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ سور سخر کے علاقے میں سنائپر گن سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ روز صبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے خاک چوپان کے علاقے میں سنائیپر گن سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ روزگان ضلع چارچینوں سے کہا کہ جمعرات کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 4 فوجی ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع تیورہ کے نیلی کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صبح پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پرچمن میں پانچ پولیس ( شاہ محمود ولد غلام حیدر، محمد شاہ ولد دین محمد، حبیب ولد عمر، عبد العزیز ولد عبد الرحمن اور شاہ محمد ولد محمد ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے باسولان کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 3 پولیس ہلاک ہوئے، دوسری جانب جمعہ کے رات دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ نرئی ماندہ کے علاقے میں واقع فوجی یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیدان اور حیدراباد کے علاقوں میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ اور نرئی پل کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے