صوبہ قندھار کے قندوز کے علاقے مین اشرف غنی کے انتخابی مہم دفتر میں دھماکہ ہوا جس میں 3 افراد جان بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے

 

اطلاعا ت  کے مطابق یہ دھماکہ  قندھار شہر قندوز میں لالک ماما عمارت کے قریب اشرف غنی کے انتخابی مہم کے دفتر میں ہوا ۔ جس میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوئے تھے۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار اور دو عام شہری شامل ہیں ، اور زخمیوں میں چھ انتخابی دفتر کے ملازم اور دو عام شہری ہیں۔

قندھار کے گورنر کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کی ہے ۔ ابھی تک کسی نے بھی اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے