اہل وطن اور محب مجاھدین سے گزارش ہے کہ دشمن کی چال سے ہوشیار رہے کہ ان کے اینٹلی جنس عناصر اب طرح طرح کے اعلامیے نشر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہیں ہے انہوں نے کچھ زاتی اکاونٹ کھول کر طرح طرح کے اعلامیے جاری کر رہے ہیں جبکہ امارت اسلامیہ کے نشریات کے لیے رسمی ذرائع اکاونٹ اور الامارہ ویب سائٹ موجود ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے