امریکی فوجی بیس اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز، پکتیکا، غزنی، پکتیااور لوگر صوبوں میں حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق کٹھ پتلی فوجوں نے قندوز شہر کے مربوطہ تخار اور خان آباد روڈ پر منگل کےروز مجاہدین پر کئی مرتبہ حملہ کیا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہونے کے علاوہ 4 فوجی ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ پکتیکا ضلع مٹھاخان کےابراہیم زئی اور میزک کے علاقوں میں مجاہدین نے جنگجوؤں کی چوکی اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس میں 4 اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

اسی طرح منگل کےروز صبح کے وقت صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے چرگو کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں ایک فوجی بکتربند ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ ایک فوجی ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوئے۔

صوبہ پکتیا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز شام کے وقت ضلع زرمت کے سورکی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا اور رات کے وقت صدر مقام گردیز شہر میں گورنر ہاؤس کی چوکیوں پر  مجاہدین کے حملے کے دوران ایک اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔اسی طرح منگل کےروز گردیز شہر کے قریب پولیس آفسر کی گاڑی پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے گاڑی تباہ اور سیکورٹی آفسر محافظ سمیت ہلاک ہوا۔

نیز منگل کے روز صبح کے وقت ضلع جانی خیل کے بلزائی کے علاقے میں چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی اور مجاہدین نے ایک گن وغیرہ بھی غنیمت کرلی۔

صوبہ لوگر سے اطلاع ملی ہےکہ پیر کےروز شام کے وقت صدر مقام پل عالم شہر کے خضر کے مقام پر جارح امریکی فوجوں کے اڈے پر مجاہدین نے 17 میزائل داغے، جو  اہداف پر گر کر غاصب دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے،لیکن اطلاع آنے تفصیل فراہم نہ ہوسکی اور منگل کےروز شام کے وقت ضلع خوشی کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس میں 4 فوجیوں کی زخمی ہونے کی اطلاع  ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے