امارت اسلامیہ کے مجاھدین کی الفتح عملیات کے ذریعے کاروائی جاری قندوز شہر کے مرکز پر چاراطراف سے حملے جاری ہیں کئی علاقے فتح ہوگئے دس سے زائد پولیس اور فوجی ہلاک بھاری اسلحہ اور گولہ بارود مجاھدین نے قبضے میں لے لیا ابھی جنگ جاری ہے

مجاہدین نے کل رات 9 بجے صوبہ قندوز کے شہر خان آباد بندرگاہ، امام صاحب بندرگاہ، زاخیلوفا اور کابل بندرہ گاہ سے دشمنوں کے مرکزوں پرحملے شروع کر دئیے ہیں اور پیش قدمی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے