بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مقامی کرنسی میں تجارت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مقامی کرنسی میں تجارت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ امارات میں بھارتی سفارت خانے کے مطابق انڈین آئل کارپوریشن نے ابوظہبی نیشنل کمپنی سے 10 لاکھ بیرل تیل خریدا ہے جس کی ادائیگی بھارتی روپوں میں کی گئی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق بھارتی […]