فتح کابل پر امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

کابل (بی این اے) دوسال قبل 7 محرم الحرام بہ مطابق 15 اگست امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے ہاتھوں 32 صوبوں کی فتوحات کے بعد کابل کی فتح ہوئی۔ کابل کی فتح کی دوسری سالگرہ پر ہم افغان مجاہد و مومن عوام کو مبارکباد دیتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ جہاد […]

خوست: سپین مسجد کے قریب ہوٹل میں دھماکہ3افراد شہید 7 زخمی

خوست، دھماکے میں 3 افراد شہید 7 زخمی کابل پولیس کمانڈ کے ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ آج گیارہ بجے خوست شہر میں سپین مسجد کے قریب ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے میں 3 شہری شہید اور 7 زخمی ہوئے۔ ان کے مطابق واقعے کے حوالے سے تحقیقات […]

افغانستان میں امارت اسلامیہ کے قیام سے افغانوں سمیت غیر ملکیوں کو بھی سرمایہ کاری کا موقع ملا ہے۔ ملا عبدالغنی برادر

کابل ( بی این اے ) نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے اپنے دورہ ترکیہ کے دوران وہاں مقیم افغان سرمایہ کاروں کی جانب سے منعقدہ ایک کانفرنس میں کہا کہ افغانستان میں واحد مرکزی حکومت کے قیام سے نہ صرف افغانوں بلکہ غیر ملکیوں کو بھی سرمایہ کاری کے مواقع […]