نائجیریا : نماز جمعہ کے دوران مسجد منہدم 7 نمازی جاں بحق 23 زخمی

شمال مغربی نائجیریا کی کدونا ریاست میں حکام نے بتایا کہ ایک مسجد کا ایک حصہ اس وقت منہدم ہو گیا جب سینکڑوں افراد نماز جمعہ ادا کر رہے تھے۔ مسجد منہدم ہونے سے 7 نمازی جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ شمالی نائیجریا کے بڑے شہروں میں سے ایک زاریا کی ’’مرکزی مسجد زاریا […]