ایران کے شہر شیراز میں شیعہ مزار پر دہشت گردانہ حملہ ،4 افراد ہلاک  

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایرنا’ کی رپورٹ کے مطابق شیراز میں ایک شیعہ مزار پر ‘دہشت گردانہ’ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے بتایا ہے کہ شاہ چراغ مزار پر حملہ دو مسلح افراد نے کیا، حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں […]