یہ لوگ اقبال ؒ سے کیوں خفا ہیں؟

* یہ لوگ اقبال ؒ سے کیوں خفا ہیں؟ * (مولانا منصور احمد صاحب کی ایک پرانی تحریر، موقع کی مناسبت سے) ————————————————— گزشتہ سال علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر چھٹی ختم کی گئی اور اس سال بحال کر دی گئی ہے، یہ کوئی اہم بات نہیں لیکن اصل بات جو پریشان ہونے کی […]

صیہونی بربریت اور عالم اسلام کی خاموشی

تحریر: سیف العادل احرار چند روز قبل فلسطین میں حماس کے مجاہدین نے اسرائیلی بربریت کے خلاف “طوفان الاقصیٰ” کے عنوان سے ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کیا۔ آپریشن کے پہلے دن انہوں نے تین اطراف )زمین، فضائی اور سمندری( سے اسرائیلی اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے۔ جس میں سیکنڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک، […]

طوفان الاقصیٰ: حماس کا ایک خفیہ کمانڈر محمد ضیعف اسرائیل پر حملے کا ماسٹر مائنڈ کیسے بنا؟مکمل رپورٹ

اسرائیل نے حماس کے گذشتہ ہفتے کے تباہ کن حملے کو اپنے ملک کے لیے 9/11 کا لمحہ قرار دیا ہے۔ حملے کے پیچھے خفیہ منصوبہ ساز فلسطینی عسکریت پسند محمد ضیف نے اسے طوفان الاقصیٰ کا نام دیا ہے۔ حماس کی جانب سے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی سے ہزاروں راکٹ داغے گئے۔ […]

امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام: چیف جسٹس اف افغانستان کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟

۔’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد ایسی کتاب ہے جسے افغانستان کے امیرالمؤمنین ملا ہیبۃ اللہ کی باقاعدہ […]

امارت اسلامیہ افغانستان کی دو سالوں میں اقتصادی کامیابیاں

رپورٹ: مستنصر حجازی آج 15 اگست 2023 کو امارت اسلامیہ افغانستان کی افغانستان کا اقتدار سنبھالے دو سال پورے ہو رہے ہیں۔ 15 اگست 2021 میں امارت اسلامیہ افغانستان نے اقتدار ایسی حالت میں اپنے ہاتھ میں لے لی جب افغانستان کی معاشی حالت زبوں حالی اور بنیادی انفراسٹرکچر تباہی کا شکار تھی۔ ان دو […]

جشن نہیں ،شکر آزادی

جشنِ آزادی نہیں، بلکہ شکرِ آزادی اگست کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، 14یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری اور سیاسی سطح کے علاوہ ہر قسم کی عوامی سطح پربھی جشنِ آزادی منانے کی تیاریاں زوروں پر ہیں یقینا جس کا خرچہ اربوں روپے تک جائیگا۔ اس میں شک نہیں کہ 14اگست کا […]

قابل تجدید توانائی کے لیے پانچ سالہ اسٹریٹجک منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ افغانستان الیکٹرسٹی کمپنی

(سالانہ کارکردگی رپورٹ) کابل:۔ افغان الیکٹرسٹی کمپنی کے حکام نے گورنمنٹ میڈیا سنٹر میں حکومتی احتساب پروگرام کے تحت پریس کانفرنس کے دوران اپنی ایک سالہ کارکردگی اور کامیابیوں کی رپورٹ قوم کے سامنے پیش کر دی۔ افغانستان الیکٹرسٹی کمپنی کے کمرشل ڈائریکٹر مولوی عبدالرحمن رحمانی نے کہا کہ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں […]

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا "پروٹوکول”۔

پروٹوکول (اجالا/ عبدالقدوس محمدی) سوشل میڈیا پر بات کا بتنگڑ بنانا اور رائی سے پہاڑ کھڑا کرنا معمول کی بات ہے۔۔۔۔ایک موضوع پر خوب دھول اڑائی جائے گی اور جوں ہی کسی دوسری طرف سے کوئی شور اٹھے گا تو سب اس طرف متوجہ ہو جائیں گے۔۔۔نہ چھوٹے بڑے کی تمیز۔۔۔۔نہ سنجیدہ غیر سنجیدہ کی […]

دو تصویریں اور انجام ایک،5 امیر آدمی اور 750 تارکین وطن

اتوار سے ہی دنیا بھر میں لوگوں کی سانسیں بند ہوتی دکھائی دیں جب معلوم ہوا کہ 1912 میں ڈوبنے والے مشہور ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے سیاحتی سفر جانے والے پانچ افراد کی آبدوز بحر اوقیانوس کی تہہ میں لاپتہ ہوگئی۔ دوسری جانب اس سانحے سے چند روز قبل یونان کے قریب ایک […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی تاریخ 3 جون 2082ہے، کیا موجودہ کوشش نتیجہ خیز ہے ؟

بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں، منگل کی دوپہر جب ملیں تو دونوں کے درمیان شیشہ تھا، […]