نوابشاہ: ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں 20 افراد جان بحق متعدد زخمی

نوابشاہ:  کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔  ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو سرہاری ریلوے سٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کی […]

ترکیہ کو سی پیک کے مشترکہ منصوبے میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا، اس کی کئی جہتیں ہیں، جس سے پاکستان اور چین کے تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا، دعوت دیتا ہوں کہ ترکیہ بھی مشترکہ منصوبہ میں شامل ہو۔ پاکستان اور ترکیہ کے باہمی اشتراک سے تیار ہونے والا […]

پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کے لیے موخر کر دی

کراچی: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی ہے۔ مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو دن بعد پھر مذاکرات کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ […]

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پانچ پاکستانی کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پانچ ان پاکستانیوں کووطن واپسی پر گرفتار کیاہے جو اسرائیل میں ملازمت کرتے تھے ۔  پاکستانی  پاسپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ یہ اسرائیل کے لیے کارآمد نہیں۔پاکستان کی حکومت نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہوا ۔ صوبہ سندھ میں ایف آئی اے کرائم سرکل […]

نواب شاہ : 2 مسافر بسوں میں تصادم 8افراد جان بحق

نوابشاہ :  سندھ کے ضلع نواب شاہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نواب شاہ مہران ہائی وے پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث 2 مسافر بسوں کی آپس میں ٹکر کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین […]

سمندری طوفان بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھابارش، تیز ہواؤں سےکھمبے گرگئے

ٹھٹہ: سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر شہر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ کیٹی بندرمیں موسلادھابارش کا  سلسلہ جاری ہے،  تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں اور کھمبے گرگئے۔ محکمہ موسمیات […]

سمندری طوفان خطرے کے باعث ،انٹر بورڈ کراچی کے پرچے ملتوی

کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث ممکنہ آندھی اور بارشوں کے پیش نظر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انٹر بورڈ کراچی نے 14 جون اور 15جون کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے ہیں۔ […]

سمندری طوفان کراچی سے چند سو کلو میٹر دور، فوج اور سول انتظامیہ متحرک

کراچی:  بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے، قوی امکان ہے کہ یہ 15 جون کو پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ سسٹم کراچی سے 470 کلومیٹر، […]

اور سمندری طوفان بپرجوائے بپھر گیا، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل

کوئٹہ: گوادر کے علاقے اورماڑہ میں سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات آنا شروع ہو گئے جبکہ کراچی میں بھی 100 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اورماڑہ میں سمندری لہریں ساحل کے قریب سڑک تک پہنچ رہی ہیں، اورماڑہ میں سمندری پانی گھروں […]

کم از کم تنخواہ 35550 مقرر،سندھ کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش

کراچی:  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 2023-24 کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم اجرت 35550 روپے مقرر کردی گئی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر خزانہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد […]