امارت اسلامیہ کی اپنے دو عہدیداروں پر امریکہ کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت

کابل(بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے اپنے دو عہدیداروں پر عائد نئی پابندیوں کی شدید مذمت کی۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایکس پیج پر لکھا کہ وہ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے امارت اسلامیہ کے دو عہدیداروں شیخ فرید الدین محمود اور شیخ محمد […]

امریکہ کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کی بات چیت میں کوئی صداقت نہیں ،ذبیح اللہ مجاھد

امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کی بات چیت اور ناموں کی فہرست دینے کے دعوے درست نہیں ہیں ـ ان کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان نے کسی کے ساتھ ایسی حکومت بنانے کا کوئی وعدہ نہیں کیا ـ انہوں […]

افغانستان میں تمام سودی لین دین ممنوع ہے، گورنر بینک آف افغانستان

بینک آف افغانستان کے گورنر ملا ہدایت اللہ بدری نے بحرین میں ”اکنامک ڈائیورسیفیکیشن اور اسلامی بینکاری کی روشنی میں مستقبل کے معاشی جمود کو روکنے اور تیل کے بغیر عالمی حکمت عملی“ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ افغانستان میں اس وقت تمام سودی لین دین ممنوع ہے اور سودی بینکوں کو […]

امارت اسلامیہ کی وزارت خارجہ نے مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) کو چین میں سفیر تعینات کر دیا

کابل (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ کی وزارت خارجہ نے مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) کو چین میں سفیر تعینات کر دیا جو 24 نومبر 2023 کو چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے اور چین میں افغانستان کے سفارت خانے کے سربراہ، سفارت کاروں اور عملے کے ہمراہ عوامی جمہوریہ چین کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے […]

صوبہ سرپل: آموآئل فیلڈ کے مزید آٹھ کنوؤں سے تیل نکالنے کا افتتاح

کابل(بی این اے ) نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اخوند، نے آج صوبہ سرپل میں آمو آئل فیلڈ کے مزید آٹھ کنوؤں سے تیل نکالنے کا افتتاح کیا۔ باختر نیوز کی معلومات کے مطابق؛ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور اور سرپل کے […]

امیر المؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کی سربراہی میں کابینہ سیشن کا اجلاس

امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ سیشن کا اجلاس امیر المؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کی سربراہی میں قندہار میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبد الغنی برادر اخند نے ایران کے تفصیلی دورے اور وزیر تجارت نور الدین عزیزی نے دورہ […]

بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے افغانستان نے بھارت میں موجود اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کر دیا

نئی دہلی:  بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے افغانستان نے بھارت میں موجود اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر افغان ایمبیسی کی جانب سے سفارتخانہ بند کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سفارتی تعاون نہ ملنے پر سفارتخانہ بند […]

امارت اسلامیہ کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ،ذبیح اللہ مجاھد

 افغان حکومت نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا پاکستان میں […]

ملا عبدالغنی برادر کی ایران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل ( بی این اے ) امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے دورہ ایران کے دوران وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ اس دورے کے دوران دونوں فریقین نے سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، ثقافتی اور دیگر شعبوں میں مشترکہ تعاون پر میں تبادلہ خیال کیا۔ ملا […]

امارت اسلامیہ افغانستان اور ایران انٹیلی جنس کی مشترکہ کاروائی ، 3اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ایجنٹ گرفتار

امارت اسلامیہ اور ایران کی انٹیلی جنس کی مشترکہ کارروائی، دونوں ممالک کے درمیان پہاڑی علاقوں میں ایرانی شہریت کے حامل اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے 3 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ موساد کے ان تینوں ایجنٹوں نے افغان سرحد سے ایران میں اہداف کی طرف خودکش ڈرون مارنے کا منصوبہ بنایا تھا اور افغانستان […]