تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ محمد سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ محمد سعد حسین رضوی کو صوبائی دارالحکومت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا۔ ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سعد […]

شیخوپورہ: اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی، 2 طالبات جاں بحق، 9 زخمی

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں 2 طالبات جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک طالبہ زخموں کی تاب […]

کالعدم جماعت کا احتجاج جاری ہے، مریدکے کے قریب ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق

گوجرانوالہ:  کالعدم جماعت کا احتجاج جاری ہے، مریدکے کے قریب ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ گوجرانوالہ میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ جاری ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک اور انٹرنیٹ کی سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا […]

پنجاب اسمبلی :نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد منظور 

 ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 51 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تاہم اجلاس کی کارروائی لیگی رکن نشاط احمد ڈاہا کی وفات کے باعث مختصر کی گئی۔اجلاس میں نکاح […]

کالعدم تنظیم کے خلاف کیسز منگل یا بدھ تک واپس لیں گے۔ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے  کہ منگل یا  بدھ تک کالعدم تنظیم کے خلاف کیسز واپس لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کل کالعدم تنظیم کے نمائندوں سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، سعد رضوی سے ون ٹو ون اور میٹنگ میں بات […]

لاہور: مظاہرین کو روکنے کیلئے خندق کھود دی گئی

لاہور، گوجرانوالہ:  صوبائی دارالحکومت لاہور میں کالعدم جماعت کی طرف سے احتجاج کے بعد ٹریفک معمول پر آ گئی ہے۔ تاہم مارچ کو دریائے چناب کے قریب روکنے کے لیے جی ٹی روڈ پر خندقیں کھودی گئی ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک معمول […]

پولیس اور کالعدم جماعت میں تصادم جاری ، 2 پولیس اہلکارجان بحق

پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو لاہور سے اسلام آباد کی طرف جانے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ٹی ایل پی کارکنان کی طرف سے بھی پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب نے اس حوالے سے کہا ہے کہ’ کسی بھی صورت مارچ کے شرکا کو اسلام آباد […]

مظفر گڑھ : گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر دم توڑ گئے

مظفرگڑھ:  پیرجہانیاں میں واقع گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔ گذشتہ رات پیر جہانیاں کے ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوئے ، ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن مکمل کر لیا، متاثرہ گھر سے […]

حکومت کا احتساب کا ڈراما ختم ہوگیا،مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت کا احتساب کا ڈراما ختم ہوگیا اور اب ان کا احتساب شروع کرنا ہے اور کیفر کردار تک پہنچانا ہے۔ فیصل آبادمیں پی ڈی ایم کے جلسے سےخطاب کرتےہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ یہ جلسہ ایک […]

پنجاب یونیورسٹی پی ایچ ڈی انٹری ٹیسٹ ،تمام طلبا فیل

لاہور:  انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے شرکت کی۔ 132 امیدواروں میں سے ایک بھی امیدوار 70 فیصد نمبر حاصل نہ کرسکا، درجنوں فیکلٹی ممبران بھی […]