سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرتے ہوئے رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنےکا فیصلہ

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی رات 9 […]

پٹرویم مصنوعات میں اضافہ،پبلک ٹرانسپورٹ میں 35 فیصد اضافہ

لاہور:  پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بھی 35 فیصد تک کرایہ بڑھانے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کا کرایہ 2000 سے بڑھا کر 2250، فیصل آباد کا کرایہ 1050 سے بڑھا کر 1250، سرگودھا کا کرایہ 950 سے بڑھا کر 1100 روپے تک کیا جا سکتا ہے۔ ٹرانسپورٹرز […]

پنجاب کا بجٹ چیلنج بن گیا ،گورنر نے ایوان اقبال اور سپیکر نے اسمبلی ہال اجلاس بلا لیا

لاہور :  پنجاب میں بجٹ پیش کرنا چیلنج بن گیا، گورنر نے بجٹ اجلاس ایوان اقبال میں 2 بجے طلب کرلیا، جبکہ سپیکر پرویز الہی نے اجلاس ایک بجے اسمبلی ہال میں بلا لیا۔ دو روز سے پنجاب حکومت اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہیں کرسکی، گورنر پنجاب نے بجٹ اجلاس ایوان […]

حکومت پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

حکومت پنجاب نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی طے پایا ہے کہ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو آج بھی اسمبلی پیش نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ  آج ایوان میں پیش نہ کیا جا سکا

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ  آج ایوان میں پیش نہ کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ چھ گھنٹے تاخیرسے شروع ہونے والاپنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے باعث ایک گھنٹے التوا کے بعد دوبارہ شروع ہوا تھا۔

پنجاب : وزرا کے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد

لاہور: صوبائی وزیر عطااللہ  تارڑ کا کہنا ہےکہ پنجاب میں وزرا کے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں ملک و قوم کو دیوالیہ کردیا، انہوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا، عثمان بزدار […]

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل میاں شفیع نے کی اور  اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم اجلاس شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد […]

پنجاب اسمبلی افسران کیخلاف پولیس کی کارروائیاں جاری

لاہور:  پنجاب اسمبلی افسران کیخلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور ڈی جی کوارڈی نیشن کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے پہلے پولیس کا ایکشن، ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے […]

پنجاب اسمبلی کے افسران کے خلاف پولیس کا ایکشن جاری،کئی گرفتار

لاہور:  پنجاب اسمبلی کے افسران کے خلاف پولیس کا ایکشن جاری ہے، پولیس نے اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکورٹی میجر ریٹائرڈ فیصل سمیت مزید افسران کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق اسمبلی افسران کے خلاف پولیس کا بلاجواز آپریشن جاری ہے، ان کی مسلسل گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب اسمبلی […]

پنجاب : سی ٹی ڈی کی کاروائی 4 دہشتگر گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں کارروائیاں کرتےہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس آپریشنز کیے گئے، اس دوران 18 آپریشنز میں متعدد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ انٹیلی جنس آپریشنز میں […]