پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 25 سال مکمل

اسلام آباد:  پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 25 سال مکمل ہو گئے، پورے ملک میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 25 برس قبل اسی روز پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا، یہ وہ یادگار دن […]

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

پاکستان نے سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ اجلاس کی میزبانی کے بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:  پاکستان نے سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ اجلاس کی میزبانی کے بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ متنازع علاقے میں جی 20 اجلاس منعقد کرنا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ غداری ہے، مقامی آبادی کو یرغمال بنا کر اور ان کے حقوق اور […]

نو مئی واقعات، ذمہ داروں کو قوم معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی:  انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ذمہ داروں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی۔ یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ […]

حکومت کا 25 مئی کو’’یوم تکریم شہداء پاکستان“ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے 25 مئی کو’’یوم تکریم شہداء پاکستان“ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔ 25 مئی کو شہداء پاکستان کی بے […]

حج آپریشن کاآج سے آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لیکر کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی

لاہور/ کراچی:  پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز آج کراچی سے ہو گیا، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔ عازمین حج کو رخصت کرنے کیلئے ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں حجاج […]

ماہ ذوالقعدہ1444ھ کا چاند نظرنہیں آیا,یکم ذوالقعدہ 22 مئی بروز پیر کو ہوگی

لاہور (پ ر) ماہ ذوالقعدہ1444ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس بمقام ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ نزد ہائی کورٹ لاہورمیں منعقد ہوا‘ اجلاس میں رابطہ کے فرائض ڈی جی وزارت مذہبی امور سید مشاہد حسین […]

قومی سلامتی کمیٹی  نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید

قومی سلامتی کمیٹی  نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائید کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں سروسز چیفس، سلامتی سے متعلق اداروں کے سربراہان اور […]

عازمین کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق پہلی حج پرواز اتوار 21 مئی کو روانہ ہو گی، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج فلائٹ آپریشن میں قومی ایئر لائن […]

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور  پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور  پر منظور کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق رانا محمد قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل (تحقیرمجلس شوریٰ) 2023 پیش کیا۔ رانا قاسم نون کا کہنا تھا کہ  توہین […]