لاہور میں بدترین سموگ، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

لاہور:  شام ہوتے ہی لاہور کی فضا بدترین سموگ کی لپیٹ میں آ چکی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آنکھوں کی شدید جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 454 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں پنجاب اسمبلی 731، اپر مال […]

دھرنا سیاسی سرگرمی ہے اس سے بطور ادارہ فوج کا کوئی تعلق نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دھرنا سیاسی سرگرمی ہے اس سے بطور ادارہ فوج کا کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دھرنا سیاستدانوں کا کام ہے، یہ […]

اگلا بجٹ بھی نااہل حکمرانوں کے سپرد کر دیا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔مولانا ٖفضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مالیاتی بحران کا شکار ہے، اگر اگلا بجٹ بھی نااہل حکمرانوں کے سپرد کر دیا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک سال میں 3 بجٹ پیش کرکے محصولات کا ہدف حاصل […]

علالت اور دل کا دورہ کی وجہ سے آزادی مارچ کے مزید 2 شرکاء وفات پا گئے

اسلام آباد:  آزادی مارچ کے مزید 2 شرکاء انتقال کرگئے، میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔  جے یو آئی ف کے آزادی مارچ اور دھرنے میں مزید 2 کارکن انتقال کر گئے، ان میں مولانا سیف اللہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار […]

فضل الرحمن کی رات گئے شجاعت، پرویز الٰہی سے ملاقات

اسلام آباد:  جے یو آئی ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے رات گئے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزادی مارچ دھرنے کے امور پر بات ہوئی، مولانا فضل الرحمن نے کہا آج […]

پنجاب حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت ایکشن5ہزار سے زائد کو نوٹسز

لاہور:پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تدریسی ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری رہی، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر سلمان حسیب نے کہا حکومتی مذاکراتی کمیٹی مکمل بے اختیار ہوچکی ہے، حکومت […]

بات بڑی صاف ہے، ہم دھاندلی کی حکومت نہیں مانتے مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:  جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بات بڑی صاف ہے، ہم دھاندلی کی حکومت نہیں مانتے، دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم ہیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ انہوں نے دھرنے کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں کہا کہ اب مرضی تمہاری ہے، اگر […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو  بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دی تھی جس پر سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی۔ نیپرا کی جانب […]

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

دہشتگردی سے متعلق امریکی  محکمہ  خارجہ کی  2018 کی رپورٹ  پر پاکستان  نے  مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ  کی رپورٹ میں پاکستان کے دو عشروں میں کیے گئے بے پناہ اقدامات اور قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے دہشت گردی سے متعلق امریکی محکمہ […]

اپوزیشن کے جائز مطالبات تسلیم کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم کی زیر صدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو مکمل اختیار دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے جائز مطالبات تسلیم کریں‌ گے.   وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ختم ہو گئی، عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی ارکان سے […]