نو مئی واقعہ ، ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین افسران برخاست: پاکستان فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے بارے میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ’فوج نے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا ہے۔ جو متلعقہ ذمہ دار ہیں ان کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل تین […]

حکومت پاکستان نے عازمیں حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں کنٹرول آفس قائم کر دیا

حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مرکزی کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کنٹرول روم میں معلومات اور رابطے کو یقینی بنانے کے لیے ایک انفارمیشن سیل قائم کیا گیا ۔ اس کے علاوہ گمشدہ حاجیوں یا […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

کراچی:  پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا، یکم ذی الحج 20 جون بروز منگل جبکہ عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔  پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت […]

پاکستان : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

کراچی:  پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات اور […]

یونان کشتی سانحہ میں بچ جانے والے 12 خوش قسمت پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے میں زندہ بچ جانے والے 12 خوش قسمت پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے۔ زندہ بچ جانے والوں کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر، گوجرانوالا، گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین اور سیالکوٹ سے ہے۔ پاکستانی سفارت کار نے  بتایا کہ بچنے والے پاکستانیوں میں کوٹلی کے محمد عدنان بشیر،حسیب […]

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر امریکہ کو خط بھی لکھے گی،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد:  حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاؤ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر ہر پاکستانی غمزدہ ہے، ایک بے گناہ خاتون کو […]

یونان کشتی حادثہ 298 پاکستانی جان بحق ہونے کا خدشہ

ایتھنز : جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی میں […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے

لاہور:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد سمیت لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکرگڑھ، ظفروال، سیالکوٹ اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے دوپہر 1 بجکر 6 […]

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی,19 سے زائد افراد جان بحق

 ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی، چھتیں، دیواریں گرنے اور دیگر واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 19 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ بارش اور طوفان کے باعث سب سے زیادہ تباہی خیبرپختونخوا کے علاقے […]

پنشن میں ساڑھے 17، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان ،وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کیلئے 6924 ارب روپے کے خسارے کے ساتھ 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے 35، گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 30 فیصد جبکہ پنشن […]