او آئی سی فلسطین کے معاملے پر کمزور مؤقف مت دکھائے،مولانا فضل الرحمن

سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ اکٹھی ہے، او آئی سی فلسطین کے معاملے پر کمزور مؤقف مت دکھائے۔ مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، فلسطینی بھائیوں کی ہر […]

او آئی سی کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہے،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہے۔ اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی سر زمین کو […]

غزہ کے لیے پاکستان سے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے غزہ کے عوام کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ لے جانے والی خصوصی پرواز کو منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر ہونے […]

قطر: مولانا فضل الرحمن کی دوحہ میں حماس رہنماؤں سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام  کے وفد کی قطر میں حماس رہنمائوں سے ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کے ایکس اکائونٹ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ "پاکستانی عوام اور بالخصوص جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی طرف غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت […]

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ آر  پی او ملتان سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے  عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور اس […]

غزہ کے لیے پاکستان سے 81 ٹن امداد لیے کر مصر پہنچ گئی

غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد مصر کے العریش انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  العریش ائیر پورٹ غزہ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ پاکستان سے 81  ٹن انسانی اور طبی امداد لےکر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے جہاں مصر میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال […]

ملک میں ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا۔

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا۔ ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین محمد عبدالخبیر […]

عوام کے لیے خوشخبری ،پٹرول میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

لاہور:  مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لٹر ہو […]

نگران وزیر خارجہ کی چین کے شہر تبت میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات

 نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی امن اور استحکام کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے نگران وزیرخارجہ جلیل عباس خود مختار تبت میں 4 سے 5 اکتوبر تک منعقد ہونے والے […]

غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

قومی ایپکس کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ اس امر کا فیصلہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام، حساس […]