ریاض نائیکو کی شہادت پر مظاہرے، بھارتی فورسز کی فائرنگ، 1 کشمیری شہید

وادی: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، معروف کمانڈر ریاض نائیکو کی شہادت پر مظاہروں کے دوران بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی، پیلٹ گن کا استعمال کیا، فائرنگ سے ایک کشمیری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ وادی میں آزادی کی گونج سنائی دے رہی ہے، معروف کمانڈر اور برہان […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، ظالم فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والوں میں حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف اور حریت پسند لیڈر ریاض نائیکو اور ان کے معاون عادل احمد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]

حریت پسند کشمیری جوانوں کی غاصب فوج کے خلاف کارروائی میں تیزی ، چار بھارتی سپاہیوں کو جہنم واصل

سرینگر: جابر بھارتی فوج کی بربریت نا منظور، حریت پسند کشمیری جوانوں کی غاصب فوج کے خلاف کارروائی میں تیزی آ گئی، چار بھارتی سپاہیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظالم کے خلاف نوجوان کی طرف سے مزاحمت بڑھنے لگی ہے، حریت پسند کشمیری جوانوں نے […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا کرنل ، میجر سمیت 4 فوجی اور ایک پولیس افسر ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا کرنل ، میجر سمیت 4 فوجی اور ایک پولیس افسر ہلاک بھارتی فوجیوں نے ہندوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران دونوجوان شہید کر دیے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس کی طرف سے ضلع کپوارہ میں ہندوارہ کے علاقے راجواڑ میں شروع […]

بھارتی فوج کی شاردہ، ددنیال سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری زخمی

اسلام آباد: جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں، بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 شہری زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں 15 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شاردہ، ددنیال سیکٹروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج نے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا […]

مقبوضہ کشمیر: ایک اور قابض بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں ایک اور قابض بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی کی شناخت دلباغ سنگھ کے نام سے ہوئی، سرینگرسول سیکریٹریٹ میں تعینات فوجی نے دوران ڈیوٹی اپنی سروس رائفل سے زندگی کا خاتمہ کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 4 نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ظالمانہ کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ 224 روز سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے سبب مقبوضہ وادی میں زندگی اذیت ناک ہو گئی.  مقبوضہ وادی انگار وادی بن چکی ہے، بھارت نے فوجی دہشت گردی کے دوران […]

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو رہا کر دیا گیا

بھارت میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گذشتہ سات ماہ سے زائد عرصہ سے زیر حراست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو آج رہا کر دیا گیا۔کے زیرانتظام کشمیر کی سب سے پرانی ہند نواز تنظیم نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ […]

سرینگر ایک اور بھارتی فوجی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں جنگی جنون میں پاگل بھارتی فوج کی جانب سے خود کشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار ڈیوٹی کے دوران ذہنی تناؤ کے باعث خود کشیاں کرنے لگے، ضلع اسلام آباد میں ایک اور […]

پاکستان ہمارا مشن ہے اور ہم اس مشن کیلئے کوشش جاری رکھیں گے :سید علی گیلانی

پاکستان ہمارا مشن ہے اور ہم اس مشن کیلئے کوشش جاری رکھیں گے :سید علی گیلانی مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ پاکستان ان کا مشن ہے اور کشمیر ی عوام عمر بھر اس مشن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت چیئرمین نے حیدر […]