آرحہ کولگام میں خونریز معرکہ آرائی ایک جے سی او سمیت 3اہلکار ہلاک متعدد زخمی2 مجاہد شہید 

آرحہ کولگام میں خونریز معرکہ آرائی ایک جے سی او سمیت 3اہلکار ہلاک متعدد زخمی2 مجاہد شہید جنوبی کشمیر ضلع کولگام کے علاقہ آرحہ کے ایک باغ میں مجاھدین موجود تھے کہ وہاں سے آرمی کی پٹرولنگ پارٹی کا وہاں سے گزر ہوا. مجاہدین نے ایمبش لگا کر دشمن پر وار کیا جہاں موقع پر […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کی نئی لہر، قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی، 3 سالہ بچے کی لاش کے پاس رونے کی تصویر نے سب کو رلا دیا، بھارتی فوجی لاش کی بے حرمتی بھی کرتے رہے۔ دوسری جانب قابض فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع راجوڑی […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض اور ظالم بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں کی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت، مزید 3 نوجوان شہید کر دیے

سرینگر:  بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھاتے ہوئے 3 نہتے نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں ظلم کی انتہا، سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، سری نگر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ غاصب […]

امام مسجد سمیت 8 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ وادی میں مظالم کا سلسلہ جاری

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر وتشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں۔ دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیے گئے۔ بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم تمام حدیں پار کر چکا ہے۔ […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنت نظیر وادی میں مزید پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مہلک وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس دوران بیماری سے روکنے کے لیے […]

بھارتی جارحیت جاری، شوپیاں اور بارہ مولا میں مزید 6 کشمیری شہید

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، شوپیاں اور بارہ مولا میں مزید چھ کشمیریوں کو شہید، دیگر علاقوں میں بھی نام نہاد سرچ آپریشن تیز کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہر لمحہ عصمت دری، ہر آن خونریزی کا ظلم جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج جوانوں کا خون […]

چین نے کشمیر کے علاقے اکسائے چن پر بھی فوجی قوت بڑھا دی

لداخ:  لداخ میں غیر قانونی تعمیرات پربھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، چین نے کشمیر کے علاقے اکسائے چن پر بھی فوجی قوت بڑھا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے، چین لداخ میں متنازع سڑک پر پل کی تعمیر روکنا چاہتا ہے، چین نے ائیرپورٹ پر ملٹری قوت میں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کوشکست سے دوچار ہونا پڑے گا، سید علی گیلانی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ظالم کا رسوا ہونا قانون قدرت ہے۔ ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جائیدادیں غیر کشمیریوں کو فروخت نہ کرکے تجارت، تعلیم […]

کورونا کا خوف بھارتی فوجیوں پر سوار، دو اہلکاروں نے خود کشی کر لی

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نفسیاتی دباؤ کا شکار مزید دو قابض بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں نے خود کشی کر لی۔ ایک اہلکار نے کوررونا وائرس کے خوف کے باعث زندگی کا خاتمہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد میں تعینات سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے سب انسپکٹر فتح […]