جی ٹونٹی اجلاس ،مودی سرکار کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی

مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس کی سیکیورٹی مُودی سرکار کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی۔ میڈیا رپورٹس میں تہلکہ خیز انکشافات کے مطابق سری نگر میں مجوزہ جی ٹونٹی اجلاس کی سیکیورٹی کیلئے نیشنل سیکیورٹی گارڈ کی مسلح ٹیموں کو سپیشل آپریشن گروپس کے ساتھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہیکل بون آئی ای […]

مقبوضہ سری نگر: بھارتی ٹرک پر آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ سری نگر: (ویب ڈیسک) فوجی ٹرک میں آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر اور پونچھ شاہراہ پر جمعرت کی شب ایک فوجی ٹرک میں آگ بھڑک اٹھنے سے اس میں سوار 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ٹرک میں آگے لگنے کی وجہ تاحال معلوم […]

اعماردبئی نے جموں و کشمیر میں پہلی غیر ملکی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں پہلی غیر ملکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔ دبئی کا اعمار گروپ 60 ملین ڈالر کا شاپنگ اور آفس کمپلیکس تعمیر کرے گا۔ یہ انڈین حکومت کی جانب سے اس علاقے پر اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی ایک کوشش ہے جہاں مسلم علیحدگی پسند برسوں سے حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ […]

کشمیر : صحافیوں،ادیبوں کے گھروں پر چھاپے ،موبائیل ،کمیرے اور لیپ ٹاپ ضبط

بھارت کے قبضے اور انتظام کے نیچے متنازعہ ریاست جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیری صحافیوں اور ادیبوں کے گھر میں چھاپے مارے اور ان کے موبائل فونز ، کیمرے اور لیپ ٹاپس قبضے میں لے لیے ہیں۔ صحافیوں کے گھروں اور دفاتر میں یہ چھاپے پوری وادی کشمیر میں مارے گئے ہیں۔ […]

جموں و کشمیر: گرفتار لشکر طیبہ کا عسکری پسند (بی جے پی) کا رہنما نکلا

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں گرفتار کیے جانے والے لشکر طیبہ کے دو مبینہ عسکریت پسندوں میں سے ایک ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا رہنما نکلا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کو مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اطلاع […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فلسطین جیسی صورتحال پیدا کر رہا ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فلسطین جیسی صورتحال پیدا کررہا ہے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ان مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، اگر ہم خاموش رہے تو ہماری حالت […]

کشمیر : بھارتی فوج کی دہشت گردی 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا، دو روز میں شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی۔ دوسری جانب بھارت میں بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیان کے خلاف مظاہروں کے دوران […]

لداخ : گاڑی حادثے میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں گاڑی حادثے میں 7 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اے این آئی کے مطابق زخمیوں کو صحیح علاج اور دیکھ بھال کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زیادہ شدید زخمیوں کو فضائیہ کے ذریعہ مغربی کمان […]

کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار  دیا تھا۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے یاسین ملک کو […]

بھارتی عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا

بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق یاسین ملک سے ان […]