مقبوضہ کشمیر۔ مقبوضہ کشمیر۔ دو مختلف واقعات میں 11 بھارتی فوجی جہنم واصل

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر دو مختلف واقعات میں 11 بھارتی فوجی جہنم واصل۔ عید الاضحی کے موقع پر جہاں ایک طرف کشمیری مسلمانوں کو نہ تو نماز پڑھنے کی اجازت دی گی نہ قربانی کی ۔ مظلوم کشمیریوں نے وہاں کرفیو میں ہی عید گزاری وہی دوسری۔جانب دو بڑی خبریں بھی سامنے آئیں ہیں۔ پہلی […]

کرفیو کو روندتے ہوئے کشمیری شہری نماز جمعہ کے لئے مسجد پہنچ گئے

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی میں پانچویں روز بھی لاک ڈاؤن جاری ہے، نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے شہری کرفیو کو روند کر مسجد پہنچے۔ کارگل میں ہنگامے پھوٹ پڑے،شہریوں نے بھارت کی طرف سے خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد احتجا ج کیا گیا، شہریوں نے […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیرا ملٹری اہلکار نے خود کشی کر لی

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری کے اہلکار نے خود کشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری اہلکار نے سول سیکریٹریٹ جموں میں ڈیوٹی کے دوران سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی ۔ رام کمارکو فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق […]

عبدالصمد انقلابی کا مولوی محمد فاروق، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو زبردست خراج عقیدت

اسلامی تنظیم آزادی کے محبوس سربراہ و سینئر حریت رہنما عبدالصمد انقلابی نے شہید ملت میرواعظ مولوی محمد فاروق، شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون، شہدائے حول کو ان کی برسی پر شاندار خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہادتیں تاریخ کشمیر کے المناک ابواب میں سے ایک ہیں تاہم کشمیری ان سے قوت اور روشنی […]

حریت رہنما یاسین ملک کی طبعیت بگڑ گئی، اہلیہ کا دہلی جانے کا اعلان

بھارتی جیل میں‌ قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبعیت انتہائی خراب ہو گئی جس کے بعد انھیں دلی میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ انکی اہلیہ مشال ملک نے ملاقات کے لیے دہلی جانے کا اعلان کر دیا جبکہ یاسین ملک کی بہنوں کا کہنا ہے بھائی سے ملنے دیا جائے۔ کشمیر کی آزادی […]

مقبوضہ کشمیر، مسلم کانفرنس کے وفد کا سوپور میں شہید ہونے والے مجاہد عامر رسول شہیدؒ کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

ہمارے نوجوان آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لئے جانیں قربان کر رہے ہیں، محمد رمضان مقبوضہ کشمیر : جموں کشمیر مسلم کانفرنس کا ایک وفد سوپور میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان عامر رسول شہیدؒ کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کے گھر گیا۔ وفد کی قیادت پارٹی […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زور دار دھماکہ، ایک سپاہی ہلاک ، ایک زخمی

سپاہی کی شناخت 35 سالہ لائس نائیک دیپنک توانگ کے نام سے ہوئی ہے، دھماکہ سلنڈر کا ہوا ، پولیس مقبوضہ کشمیر : قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زور دار دھماکے میں ایک سپاہی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے جنگلوٹ آرمی کیمپ میں زور دار […]

کولگام میں جھڑپ کے بعد مجاہدین نکلنے میں کامیاب

مقبوضہ کشمیر : کولگام فرصل یاری پورہ علاقے میں مجاہدین اور قابض بھارتی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا اور اسکے ساتھ ہی یہاں قابض بھارتی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ واقعہ کے فوراً بعد علاقے میں انٹر نیٹ […]

 امریکی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی بین الاقوامی تحقیقات پر زور

انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ جس میں مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے واشنگٹن : انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق […]

بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال

بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل طور پر ہڑتال رہی۔ حریت رہنما یاسین ملک اور جماعت اسلامی کے زاہد علی کی جموں جیل منتقلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ریلیاں نکالیں گئیں۔ جموں دستی بم حملے کے الزام میں بھارتی پولیس نے ایک نویں جماعت کے کشمیری طالب علم […]