مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہےاو آئی سی

او آئی سی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ایک مرتبہ پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیلی بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے۔ یو این کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت تسلیم […]

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے نماز کے بعد جنازوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے نماز کے بعد جنازوں میں شرکت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے جس کی وجہ سے ورثا غم کی تصویر بن گئے ہیں۔ عالمی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تین ہفتوں میں پانچ سو مقامات پر احتجاج ہوا۔ فورسز کیساتھ جھڑپوں میں درجنوں […]

مقبوضہ کشمیر میں 22 ویں روز بھی کرفیو، فائرنگ، گیس شیلنگ جاری متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیاں چوتھے ہفتے میں داخل، 22 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، قابض فوج کا احتجاج کے لیے نکلنے والوں پر فائرنگ اور آنسوگیس کا استعمال جاری ہے۔ سورہ میں کشمیری بھارتی فوج کےسامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہیں، علاقے میں فوج کا داخلہ روکنے کے لیے 24 گھنٹے پہرہ دیا […]

کشمیر میں بھارتی فورسزکو شدید مزاحمت کا سامنا

مقبوضہ کشمیر کے مرکزی شہر سری نگر کے نواح میں واقع علاقے صورہ کے مکینوں نے اسے بند کرکے بھارتی سکیورٹی فورسز کا راستہ روک دیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کو زمین کا ایک انچ بھی نہیں دیں گے۔ سری نگر کے قریب واقع علاقے کے اکلوتے داخلی راستے کی حفاظت […]

کشمیر بنا غزہ نوجوانوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ 19 روز بھی جاری

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں ہر طرف ہو کا عالم ہے، پوری وادی میں صرف قابض بھارتی فوجیوں کے بوٹوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ہر روز خواتین کی بے حرمتی کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوری وادی جیل […]

مقبوضہ کشمیر 2نوجوان شہید،کشمیری عوام کرفیو توڑ کر باہر نکلیں: حریت رہنما

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں مسلسل کرفیو کا 17 واں روز ہے، بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، کرفیو کے دوران پہلی مزاحمت پر ایک سکیورٹی اہلکار مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ وادی میں مسلسل کرفیو کا 17 واں روز ہے، […]

مقبوضہ کشمیر مسلسل 14 ویں روز بھی کرفیو اور دیگر سخت پابندیاں نافذ احتجاجی مظاہرین پربھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہید ، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے آج مسلسل 14ویں روز بھی وادی کشمیر اورجموں خطے کے کم از کم پانچ اضلاع میں کرفیو اور دیگر سخت پابندیوں کا نفاذ جاری رکھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو اور دیگر پابندیاں توڑ کر احتجاج کرنے والے مظاہرین اور بھارتی فورسزکے درمیان شدید جھڑپوں میں کم از […]

کشمیری قوم سے اپیل

حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر سول سوسایٹی ۔تاجرین ٙٹرانسپور حضرات تنظیمات ملازمین اور کشمیری قوم سے اپیل کی جاتی ہےکہ وادی کشمیر، جموں ،وادی چناب، کارگل اور لداخ میں اپنے گھرون سے اپنے حقوق، ازادی حالیہ بھارتی غیر قانونی غیر انسانی اقدامات ریاستی حیثیت کی تحلیل۔ریاستی پشتنی باشندگانہ حقوق کے خاتمہ اور کشمیر کے طول ارض […]

کشمیر کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان14 ویں روز بھی کرفیو جاری

مقبوضہ کشمیر میں 14 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ گلی محلوں میں قابض فوج کا گشت جاری ہے، گھروں میں محصور افراد کا کھانے پینے کا سٹاک ختم ہو گیا۔ کشمیر میں ہر لمحہ سسکتی زندگی، 14 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور گلیوں محلوں میں قابض فوج کا گشت جاری ہے۔ گھروں […]

سلامتی کونسل کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے ، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصرین دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق، حق خوداردیت دلانے کیلئے اقدامات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرے کے […]