مولانا فضل الرحمان کی طبعیت ناساز، کراچی میں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل

 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبعیت خراب ہونے کے باعث کراچی کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا […]

ٹرین حادثہ پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا ،ابتدائی رپورٹ

 ڈہرکی حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس میں کہا گیا کہ حادثہ اپ ٹریک کی پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، اپ ٹریک کی دائی پٹڑی کا جوائنٹ ویلڈنگ سے جوڑا گیا تھا، جو ٹوٹا ہوا پایا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پٹڑی کا جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث ملت ایکسپریس […]

گھوٹکی ٹرین حادثہ: معلومات فراہمی کیلئے خصوصی ٹیلی فون نمبرز کا اجراء

سکھر:  ریلوے نے مسافروں کے خاندانوں اور رشتہ داروں کو معلومات کے حصول میں سہولت دینے کیلئے خصوصی ٹیلی فون نمبرز جاری کئے ہیں، یہ ٹیلی فون نمبر یہ ہیں۔ روہڑی: 051-9200488051-9270834 سکھر کیلئے: 071-5813433071-9310087 وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی میں ریلوے کے المناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں 43 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی

گھوٹکی:  ڈہرکی کے قریب 2 ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 43 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ملت ایکسپریس کی بوگیاں الٹ کر دوسرے ٹریک پر جاگریں۔ مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس بوگیوں سے ٹکرا گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جس میں پاک فوج اور رینجرز کے جوان […]

کراچی : موسمیات چورنگی کے قریب دکان میں دھماکے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی:  کراچی میں موسمیات چورنگی کے قریب دکان میں دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے۔  امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ […]

سندھ کے تمام سکول 6 اپریل سے بند ہو جائیں گے

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے پندرہ دن کے لیے آٹھویں جماعت تک فزیکل کلاسز معطل کر دی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویبس سائٹ ٹویٹر پر سعید غنی نے اس حوالے سے محکمہ تعلیم کا نوٹیفیکیشن بھی شیئر کیا۔ اس کے مطابق 6 اپریل سے اگلے پندرہ روز کیلئے […]

کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

کراچی:کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہوگئی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین شمس شاہوانی کا کہنا ہےکہ آگ سے ہمارا کافی نقصان ہوا ہے، حالات کی بہتری تک پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی روک دی اور  فی الحال اپنی گاڑیاں آئل ٹرمینل سے ہٹالی […]

کراچی میں حالیہ بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ,گورنر ہاؤس کے قریب سڑک دھنس گئی

کراچی:  کراچی میں حالیہ بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا، گورنر ہاؤس رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب سڑک دھنس گئی، ٹریلر پھنس گیا ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، جام صادق پل اور کازوے پر ٹریفک جام ہوگئی، کے پی ٹی انٹرچینج اور قیوم آباد میں بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات […]

کراچی میں بارش سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 7، اوردیگر واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی:  شہر قائد میں آسمانی بجلی گرنے سے 7، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلبہار انڈر پاس میں جمع پانی ایک شخص کی جان لے گیا۔ محمود آباد ہل ٹاپ نالے میں تین بچے ڈوب گئے۔ آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے […]

کراچی:  بارش کے بعد کراچی میں ندی نالے بپھر گئے ، دو افراد جان بحق

کراچی:  بارش کے بعد کراچی میں ندی نالے بپھر گئے، گجر نالے میں ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، ملیر ندی میں بھی طغیانی، سیلابی ریلا روڈ پر آگیا۔ 2 روز کی بارش سے ڈوبے کراچی میں مسائل ہی مسائل، سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ سمیت کئی علاقوں سے پانی نہ نکالا جا […]