کراچی: بارش کے باعث 2 افراد جاں بحق

کراچی:  کراچی میں بارش کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سکھر میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی معطل ہو گئی۔ کراچی کی اعظم بستی میں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث ایک شخص جان سے […]

جامعہ کراچی خود کش حملہ کا میں اہم پیش رفت ،کالعدم تنظیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کراچی :جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم  پیش رفت ہوئی ہے۔  سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پولیس افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کےکمانڈر کو ہاکس بے سے گرفتار کیا گیا جس نے دوران تفتیش انتہائی اہم انکشافات […]

بھارتی ائیر لائن کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

بھارتی ائیر لائن کی پرواز نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کےمطابق بھارتی ائیرلائن کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث پرواز ایس جی 11 نے پاکستان کی فضائی حدود میں لینڈنگ کی اجازت مانگی۔ پائلٹ کی جانب سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت پر […]

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ وفات پاگئیں

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کراچی میں وفات پاگئیں۔ ڈاکٹر عافیہ کے خاندان کی زیر نگرانی چلنے والے فیس بک پیج ‘عافیہ موومنٹ’ کے مطابق عصمت صدیقی طویل عرصے شدید علیل تھیں اور انکی عمر 80 برس تھی، انہوں نے ڈاکٹر عافیہ سمیت تین بچوں کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔ […]

سندھ : بلدیاتی الیکشن ،لڑائی جھگڑا ،فساد،37 افراد زخمی 10 اغواء

 سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران کئی اضلاع میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 37 افراد زخمی ہو گئے۔ کندھ کوٹ میں جے یو آئی ف اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم، پولنگ عملے کے 10 اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ ٹھل میں فائرنگ تو گھوٹکی میں خواتین نے ووٹ کاسٹ نہ کرنے […]

سندھ : بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے تحت چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

کراچی:  سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے تحت چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر وقفہ جاری رہے گی. بلدیاتی الیکشن کے دوران صوبے میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ سکھر، نواب شاہ اور لاڑکانہ […]

سٹیٹ بنک نے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی:  سٹیٹ بنک نے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ 4 نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی ہے۔ سٹیٹ بنک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔اپیل میں وزارت خزانہ،قانون، چئیرمین بنکنگ کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا […]

کراچی: سابقہ صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئی

کراچی: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری […]

کراچی: بجلی بحران دکانیں ،مارکیٹس اور شاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی:  بجلی بحران کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں تمام بازار، دکانیں، مارکیٹس اورشاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے کے بعد جاری رکھنا ممنوع قرار دیا گیا ہے جس کے […]

سندھ : 17 سو14 ارب کا بجٹ پیش

کراچی: اپوزیشن کے شور شرابے میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 17 سو 14 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئےکہا کہ سندھ بجٹ کاتخمینہ ایک کھرب 714 ارب روپے ہے، آئندہ مالی سال 33 ارب روپےکا خسارہ ہے، سروسزپرصوبائی سیلز ٹیکس 180 ارب روپے ہوگا، سالانہ ترقیاتی […]