فرانسیسی طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال کے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا

پیرس: فرانسیسی طیارہ بردار جہاز چارلس ڈیگال کے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق عملے کے 50 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی طیارہ برادر جہاز کے تین ملاحوں کو تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی شہر کے ہسپتال پہنچا دیا گیا […]

شب قدر کے حوالے سے صدر ترکی کا نیک خواہشات کا پیغام

ترکی میں کل رات شب قدر کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کے پیش نظر مساجد کے بجائے گھروں میں عبادت کرتے ہوئے  منائی گئی۔ صدر رجب طیب ایردوان نے  اس حوالے سے اپنے پیغام میں اس تمنا کا اظہار کیا کہ یہ شب قدر  ترک قوم، اُمتِ مسلم  اور بنی نو انسانوں کے لیے خیر […]

کورونا کا ایک مثبت نتیجہ، ہالینڈ اور جرمنی کی فضائیں اذان کی آوازوں سے گونج اٹھیں

جرمنی  اور ہالینڈ میں کورونا وبا کی بنا پر شدید خدشات سے دو چار مسلمانوں  کے حوصلے بلند رکھنے کے زیر مقصد لاؤڈ اسپیکروں سے اذان  کی آواز بلند کرنے پر عمل درآمد میں وسعت آئی ہے۔ جرمنی میں مذہبی امور ترک اسلام یونین اور اسلامی سوسائٹی قومی نظریہ سے تعلق رکھنے والی ایک سو […]

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لندن:  کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 934 ہو گئی۔ برطانیہ میں کورونا وائرس بے قابو ہوتا جا رہا ہے، برطانوی وزیراعظم کو حالت خراب ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ بورس جانسن کو مسلسل بخار کے […]

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لیبیا:  لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم میں 24 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے، دو روز پہلے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ محمود جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک […]

کورنا خوف : جرمنی صوبے ہیسے کے وزیر مالیات تھامس شیفر نے خودکشی کر لی

جرمنی کے صوبے ہیسے میں وزیر مالیات تھامس شیفر نے کووڈ -19 نے نتیجے میں پیدا ہونے والی اقتصادی مندی کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار ہو کر خودکشی کریل ہے۔ صوبے کے وزیر اعلیٰ وولکر بفر نے اس بارے میں کہا ہے کہ ہم حیران پریشان رہ گئے ۔ ہمیں ہقین نہیں آیا […]

سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی واپسی کا عمل شروع

سعودی عرب کی حکومت نے کرونا کی وجہ سے ملک میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی واپسی شروع کردی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں ہنگامی اقدامات کے […]

امریکا : میتوں کے لیے ایک لاکھ بیگز کا مطالبہ

امریکا میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی ذمے دار "فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی” نے وزارت دفاع سے میتوں کے ایک لاکھ بیگز کا مطالبہ کیا ہے۔ پینٹاگان کے مطابق یہ مطالبہ کرونا وائرس سے واقع ہونے والی اموات میں اضافے کے بعد سامنے آیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کی روک […]

دُنیا حج اور عمرہ سے متعلق معاہدوں میں صبر سے کام لے: سعودی وزیر حج وعمرہ

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے دنیا بھر کے مسلمان ممالک سے کہا کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال واضح ہونے تک حج اور عمرہ سے متعلق معاہدوں کے حوالے سے صبرکام لیں۔ سعودی نیوز ٹی وی کو دیئے گئے بیان […]

کرونا وائرس سے پہلا امریکی فوجی ہلاک پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے متاثرین میں شامل پہلا امریکی فوجی چل بسا۔ پیر کی شب جاری بیان میں پینٹاگان نے بتایا کہ نیوجرسی میں نیشنل گارڈز سے تعلق رکھنے والا کرونا سے متاثرہ فوجی اہل کار کیپٹن ڈگلس ہیکوک 21 مارچ سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ […]